وزیر اعظم نے مک جیگر کا بھارت میں خیرمقدم کیا

Published By : Admin | November 18, 2023 | 13:15 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج موسیقی کی اساطیری شخصیت مک جیگر  کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

جناب جیگر نے بھارت میں اپنی موجوگی پر خوشی کے اظہار کے لیے ایک پوسٹ کی تھی۔ وزیر اعظم  نے ان کے چند مشہور نغموں کا حوالہ دیتے ہوئے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آپ کو ہمیشہ وہ چیز نہیں مل سکتی جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں، تاہم بھارت ایک ایسی سرزمین ہے جو متلاشیوں سے بھری ہوئی ہے، جو سب کو سکون اور اطمینان فراہم کرتی ہے۔‘‘

یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو یہاں کے عوام اور ثقافت میں لطف حاصل ہوا۔

یہاں آتے رہئے۔۔۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India