وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے بھگوان برسامنڈاکی جائے پیدائش جھارکھنڈ میں واقع اولیہاتو گاؤں کا دورہ کیا اور ان کےمجسمے پر  گلہائے عقیدت نذر کئے۔ جناب مودی بھگوان برسامنڈا کی جائے پیدائش اولیہاتو گاؤں کادورہ کرنے والےپہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’بھگوان برسامنڈاجی کے گاؤں اولیہاتو میں آکر ان کے سامنے سرتسلیم خم کرکے انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کاموقع ملا۔  یہاں آکر احساس ہوا کہ اس مقدس سرزمین میں توانائی فراہم کرنے والی کتنی زبردست قوت ہے۔ اس مٹی کا ذرہ ذرہ ملک بھر کے میرےہم وطنوں کو تحریک دے رہا ہے‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs

Media Coverage

Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مئی 2026
May 31, 2026

India’s Golden Chapter: Maritime Might, Digital Revolution & Nari Shakti Under PM Modi