نئی دہلی:28 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پُنے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کی ٹیم کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انسٹی ٹیوٹ نے وزیراعظم کو کووڈ-19 ویکسین کی مینوفیکچرنگ سے متعلق اپنی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ ‘‘سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی ٹیم سے اچھی بات چیت ہوئی۔ انہوں نے اب تک ہوئی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ ساتھ ہی ساتھ ویکسین کی مینوفیکچرنگ کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا، ان کی مینوفیکچرنگ اکائی کا معائنہ کرنے کا بھی موقع ملا’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy set for robust growth, stronger markets after May 1: WTC

Media Coverage

Indian economy set for robust growth, stronger markets after May 1: WTC
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 22 اپریل 2026
April 22, 2026

One Nation, One Vision: PM Modi Delivers Healthcare Revolution, Security Revenge & Economic Self-Reliance