وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بندر سیری بیگوان میں مشہور عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا۔

 

وزیراعظم کا استقبال برونائی کے مذہمی امور کے وزیر محترم پہین داتو استاذ حاجی آونگ بدر الدین نے کیا۔ برونائی کے وزیر صحت داتو ڈاکٹر حاجی محمد عشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعظم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہندوستانی برادری کے افراد کا جم غفیر بھی موجود تھا۔

 

اس مسجد کا نام برونائی کے 28ویں سلطان  عمر علی سیف الدین III (موجودہ سلطان کے والد، جنہوں نے اس کی تعمیر کا بھی آغاز کیا تھا)   کے نام پر رکھا گیا ہے، اور یہ مسجد1958 میں مکمل ہوئی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.