وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ جے پور میں جنتر منتر کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘صدر ایمانوئل میکروں کے ساتھ جے پور میں جنتر منتر کا دورہ کیا۔ یونیسکو کا یہ عالمی ثقافتی ورثہ فلکیات میں بھارت  کے بھرپور ورثے کا عکاس ہے۔ یہ قدیم حکمت اور جدید سائنس کے امتزاج کی بھی علامت ہے، ایک مشترکہ قدر جس کی بھارت اور فرانس دونوں تعریف کرتے ہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جون 2026
June 17, 2026

PM Narendra Modi's Dual Legacy: Commanding Global Respect While Delivering Health Miracles, Rail Revolution & Digital Leadership