نمائش کی جھلکیاں ساجھا کیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی آرٹ نمائش کا دورہ کیا۔ اس نمائش میں من کی بات کی مختلف قسطوں کے موضوعات پر مبنی شاندار فنی نمونوں کو پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی کا دورہ کیا۔ اس نمائش میں من کی بات کی مختلف قسطوں کے موضوعات پر مبنی شاندار فنی نمونوں کو پیش کیا گیا ہے۔  میں ان تمام فنکاروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی خلاقیت سے اس نمائش کو افزودہ کیا ہے۔‘‘

’’دہلی میں واقع نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ میں منعقدہ جن شکتی نمائش کی چند مزید جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi