وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل کا دورہ کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے بھارت کی امن فوج  کے بہادر سپاہیوں کی ستائش کی جنہوں نے سری لنکا کی امن، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

 

انہوں نے            ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

"کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ہم ہندوستان کی امن فوج کے بہادر سپاہیوں کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے سری لنکا کی امن، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی خدمت میں اپنی جانیں نچھاور کیں۔ ان کی غیر متزلزل ہمت اور عزم ہم سب کے لیے باعث تحریک ہے۔"

கொழும்பில் உள்ள இந்திய அமைதிப்படையினரின் நினைவுத் தூபியில் மலர்வளையம் வைத்து அஞ்சலி செலுத்தினேன்இலங்கையின் ஆட்புல ஒருமைப்பாடுஐக்கியம் மற்றும் சமாதானம் ஆகியவற்றுக்கான உயர்பணியில் தமது வாழ்வை தியாகம் செய்த இந்திய அமைதிகாக்கும் படையின் துணிச்சல் மிக்க வீரர்களை இச்சந்தர்ப்பத்தில் நாம் நினைவுகூர்கிறோம்அவர்களின் அசைக்க முடியாத தைரியமும்அர்ப்பணிப்பும் நம் அனைவரினதும் உத்வேகத்தின் ஆதாரமாக நிலைத்திருக்கின்றன.

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond