نئی دہلی:28 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کووڈ کے لئے ویکسین کی تیاری  اور مینوفیکچرنگ کا ذاتی طور پر معائنہ کرنے کیلئے اپنے تین شہروں کے سفر کے تحت حیدر آباد میں بھارت بایو ٹیک سہولت کا دورہ کیا۔

جناب مودی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ‘‘حیدرآباد میں بھارت بایو ٹیک سہولت  میں اندرون ملک کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اب تک کے تجربے میں ہوئی پیش رفت کیلئے سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ ان کی ٹیم تیزی سے پیش رفت کرنے کیلئے آئی سی  ایم آر کے ساتھ ملکر کام کررہی ہے’’۔

وزیراعظم نے آج صبح احمد آباد میں زائڈس بایوٹیک پارک کا دورہ کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India

Media Coverage

One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مارچ 2026
March 27, 2026

Relief, Revival & Rise: How PM Modi is Building a Modern, Rooted & Self-Reliant India