وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک اور تمل ناڈو میں باندی پور اور مدوملائی ٹائیگر ریزرو کا دورہ کیا۔ انہوں نے مدوملائی ٹائیگر ریزرو میں تھیپاکڈو ہاتھی کیمپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مہاوتوں اور کاوڑیوں کے ساتھ بات چیت کی اور ہاتھیوں کو چارہ کھلایا۔ وزیر اعظم نے آسکر ایوارڈیافتہ دستاویزی فلم دی ایلیفینٹ وِسپررز میں دکھائے جانےو الے  ہاتھی کے رکھ والوں سے  بات چیت بھی کی۔

 

ٹویٹس کی ایکسلسلے  میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’صبح خوبصورت باندی پور ٹائیگر ریزرو میں گزاری اور ہندوستان کی وائلڈ لائف، قدرتی خوبصورتی اور تنوع کیایک جھلک دیکھی۔‘‘

’’باندی پور ٹائیگر ریزرو سے کچھ اور جھلکیاں۔‘‘

’’مدوملائی ٹائیگر ریزرو میں شاندار ہاتھیوں کے ساتھ۔‘‘

’’بومّی اور رگھو کے ساتھ، شاندار بومن اور بیلی سے مل کر کتنی خوشی ہوئی۔‘‘

 

 

 

 

The Prime Minister’s Office tweeted:

“PM Narendra Modi is on the way to the Bandipur and Mudumalai Tiger Reserves.”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties

Media Coverage

India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جنوری 2026
January 14, 2026

Viksit Bharat Rising: Economic Boom, Tech Dominance, and Cultural Renaissance in 2025 Under the Leadership of PM Modi