وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہر طبقے  کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں کے درمیان ‘میرا پہلا ووٹ  دیش کے لئے’ کے عنوان سے مہم کے بارے میں پیغام کو مشتہر کریں۔

‘میرا پہلا ووٹ دیش  کے لئے’  کے عنوان سے ایک مہم  پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں میں بیداری پیدا کرنے اور  نوجوانوں ووٹروں کو  اپنے جمہوری حق  کا استعمال کرنے کی ہمت افزائی کے لئے  چلائی جارہی ہے۔

مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے  ایکس ہینڈل پر  ‘میرا پہلا ووٹ دیش کے لئے’  کے عنوان سے ایک ترانہ پوسٹ کیا ہے اور  ہر ایک سے کہا ہے کہ وہ اسے شیئر کریں۔

مرکزی وزیر  کے ایکس پر پوسٹ رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ؛

‘‘آیئے ہم اپنے انتخابی عمل کو اور بھی زیادہ شرکت والا بنائیں۔ میں  زندگی کے  ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لو گوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ  پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں میں  اپنے  اسٹائل میں  # میرا پہلا ووٹ  دیش کے لئے! کے پیغام کو  مشتہر کریں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Parliament on verge of history, says PM Modi, as it readies to take up women's bills

Media Coverage

Parliament on verge of history, says PM Modi, as it readies to take up women's bills
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister pays homage to Dr. Babasaheb Ambedkar in the Parliament complex
April 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid homage to Dr. Babasaheb Ambedkar in the Parliament complex earlier today.

The Prime Minister wrote on X;

“Paid homage to Dr. Babasaheb Ambedkar in the Parliament complex earlier today.”