وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے، دو حصوں پر مشتمل دوردرشن کی ایک ڈاکیومنٹری ’دھروہر بھارت کی‘دیکھنے کی اپیل کی ہے جسے 15 اپریل کو رات 8 بجے ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیا جائے گا۔

دوردرشن کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہماری وراثت، ہماری آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینے والے ہمارے مجاہدین آزادی،  اور وردی پہن کر خدمت کرنے والوں کو خراج عقیدت۔

14 اور 15 اپریل کو رات 8 بجے @DDNational پر  دو حصوں پر مشتمل یہ ڈاکیومنٹری #دھروہر بھارت کی، ملاحظہ کریں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others

Media Coverage

PM Modi urges people to take 9 pledges on health, saving water, others
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 اپریل 2026
April 16, 2026

From Bullet Trains to Billion-Dollar Apple Exports: How PM Modi is Scripting India’s Golden Chapter