وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سبھی لوگوں، خاص طور پر نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ بہترین سیاحتی گاؤں مقابلہ میں حصہ لیں۔ سیاحت کی وزارت بہترین سیاحتی گاؤں مقابلہ شروع کر رہی ہے۔

اس مقابلے کا بنیادی مقصد مقامی آرٹ، ثقافت اور طرز زندگی کو محفوظ اور فروغ دینے والے گاؤوں کا احترام کرنا ہے۔

وزارت سیاحت کے ایک ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

’’میں آپ سبھی، خاص طور پر نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بھارت کی عظیم سیاحتی صلاحیت کو ظاہر کرنے کی اس انوکھی کوشش میں حصہ لیں۔

https://www.rural.tourism.gov.in/best-rural-village-competition.html‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
August 13, 2026

Aatmanirbhar in Motion: Solar Homes, Made-in-India Containers, Record Exports & a Rising Global Footprint Under the Leadership of PM Modi