وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مقدس سومناتھ دھام کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے اجتماعی شعور کو بیدار کرنے میں ان کے لازوال کردار کو اجاگر کیا ۔

وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ مقدس سومناتھ دھام صدیوں سے اپنی روحانی طاقت  کے ذریعہ نسل در نسل لوگوں کو متاثر کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ طاقت آج بھی عقیدے، حوصلے اور خودداری کے راستے کو روشن کرتی ہے اور ہر دور میں عوام کے لیے حقیقی رہنما بنی ہوئی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پرسنسکرت کے ایک اشلوک کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا:

“पावन-पुनीत सोमनाथ धाम की भव्य विरासत सदियों से जन-जन की चेतना को जागृत करती आ रही है। यहां से निकलने वाली दिव्य ऊर्जा युग-युगांतर तक आस्था, साहस और स्वाभिमान का दीप प्रज्वलित करती रहेगी।

आदिनाथेन शर्वेण सर्वप्राणिहिताय वै।

आद्यतत्त्वान्यथानीयं क्षेत्रमेतन्महाप्रभम्।

प्रभासितं महादेवि यत्र सिद्ध्यन्ति मानवाः॥”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI — an eventful journey

Media Coverage

UPI — an eventful journey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 اگست 2026
August 25, 2026

Nari Shakti to Capital Markets: PM Modi’s Reforms Are Rewiring India’s Growth Story