وزیر اعظم سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے اور ماں گنگا کی پوجا کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 فروری کو پریاگ راج میں مہاکمبھ میلہ 2025 کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، موصوف سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے اور ماں گنگا کی پوجا کریں گے۔

مہاکمبھ، جس کا آغاز پوش پورنیما (13 جنوری 2025) کو ہوا تھا، دنیا کا وسیع ترین روحانی اور ثقافتی اجتماع ہے، جو دنیا بھر سے عقیدت مندوں کو اپنی جانب راغب کر رہا ہے۔ مہاکمبھ 26 فروری یعنی مہاشیو راتری تک جاری رہے گا۔

بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینے کی اپنی عہدبندگی کے عین مطابق، وزیر اعظم نے مذہبی مقامات پر بنیادی ڈھانچے اور سہولتوں کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل فعال اقدامات کیے ہیں۔ اس سے قبل 13 دسمبر 2024 کو پریاگ راج کے اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم نے کنکٹیویٹی، سہولتوں اور عوام الناس کے خدمات کو بہتر بنانے والے 5500 کروڑ روپے کے بقدر کے 167 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi