وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک  ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹ میں کہا؛

’’جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج میں رات کو ٹوکیو کے لیے روانہ ہو رہا ہوں، وہ میرے ایک عزیز دوست اور ہند-جاپان دوستی کے  ایک بڑے چمپئن تھے۔‘‘

’’میں تمام ہندوستانیوں کی طرف سے وزیر اعظم کیشیدا اور محترمہ آبے کو دلی تعزیت پیش کروں گا۔ ہم ہند-جاپان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے، جس کی شروعات Abe San. @kishida230 نے کی تھی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership