کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے لئے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے
پانی کے تحفظ کے لئے گرام سبھائیں ’جل شپتھ‘ لیں گی 

نئی دہلی،21مارچ 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی  ورلڈ واٹر ڈے (عالمی یوم  پانی) کے موقع پر یعنی 22 مارچ 2021  کو 12.30 ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ’ جل شکتی ابھیان ‘:بارش کو پکڑو‘ مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کی موجودگی میں جل شکتی کے مرکزی وزیر مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے   وزرائے اعلی کے مابین  کین بیتوا لنک پروجیکٹ کو جو  دریاؤں کے باہمی رابطے کے   قومی تناظر کے   منصوبے کا  پہلا  منصوبہ ہے ، کو بھی   عملی جامہ پہنانے کے لئے   تاریخی مفاہمت نامے پر  دستخط کئے جائیں گے۔

’جل شکتی ابھیان: بارش کو پکڑو‘ کے بارے میں

یہ مہم دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں’’بارش کو پکڑو  ، جہاں گرتی ہے،  جب گرتی ہے‘‘ کے عنوان سے ملک بھر  میں شروع کی جائے گی۔ اس کا اطلاق 22 مارچ 2021 سے  30 نومبر 2021 تک ہوگا۔ ملک میں قبل از مانسون اور مانسون کے دورانیہ میں  لوگوں کی شرکت کے ذریعہ نچلی سطح پر  آبی ذخیرہ اندوزی کے لئے   اسے ایک  عوامی تحریک کے طورپر  شروع کیا جائے گا۔ بارش کے پانی  مناسب ذخیرہ کو یقینی بنانے کے لئے، آب و ہوا کے حالات   اور مٹی کے  زمینی  سطحوں اور اس کے طبقوں کے لئے  موزوں بارش کا پانی   ذخیرہ کرنے والے  ڈھانچے تشکیل دینے کے لئے   تما م اسٹیک ہولڈروں کے لئے اس جانب متوجہ کیا جارہا ہے۔   

اس پروگرام کے بعد   پانی  کے تحفظ سے متعلق امور پر  تبادلہ خیال کرنے کے لئے  ہر ضلع کی تمام  گرام پنچایتوں (پولنگ  کی پابند ریاستوں کے علاوہ) گرام سبھاؤں کا انعقاد کیا جائے گا ،  اور آبی تحفظ سے متعلق  ان معاملات اور پانی  کے تحفظ  کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا جائے گا۔  پانی کے تحفظ کے لئے   یہ گرام سبھائیں  ’جل شپتھ‘ بھی لیں گی۔

کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے ایم او  اےکے بارے میں

اس معاہدے میں سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے  ندیوں کے آپس میں جوڑنے کے   ذریعہ  قحط سالی اور پانی کے خسارے والے علاقے میں  اضافی پانی والے علاقے سے پانی لے جانے کے  بین ثالثہ تعاون  کے آغاز کی  علامت   دکھائی دیتی ہے۔   اس پروجیکٹ میں  دواؤدھن بین کی تعمیر کے ذریعہ    کین ندی سے  دریائے بیتھوا میں  پانی کی منتقلی اور دو  ندیوں کو  ملانے والی  ایک نہر  ، لوور اوور پروجیکٹ ، کوٹھا بوراج اور بیناملٹی کمپلکس شامل ہے۔ اس سے   سالانہ   10.62  لاکھ  ہیکٹئر علاقے کی آبپاشی   تقریباً 62 لاکھ افراد کو   پینے کے پانی    کی فراہمی   اور  103 میگاواٹ ہائیڈرو پاوور   یعنی پن بجلی   پیدا ہوگی۔

 اس منصوبے سےبندیل کھنڈ کے آبی  قلت والے خطے،  خاص طور پر پناّ ، ٹیکم گڑھ ،   چھتر پور،  ساگر، داموہ،  داتیا، ویدیشیا،  شیو پوری اور مدھیہ پردیش کے  باندہ ، اور اترپردیش کے  ، جھانسی کے  علاوہ اترپردیش کے    للت پور  اضلاع کو   بیحد   فائدہ حاصل ہوگا۔  اس سے دریا کے منصوبوں کو  مزید باہمی  جوڑنے کی راہ ہموار ہوگی  تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے   کہ  پانی کی قلت   سے ملک کی ترقی میں  کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
International tourist arrivals to India increased from 1.31 crore in 2014 to 2.06 crore in 2024

Media Coverage

International tourist arrivals to India increased from 1.31 crore in 2014 to 2.06 crore in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister announces fast-track courts for paper leak cases to safeguard the future of youth
July 23, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today emphasized that nothing is more important than the welfare and future of the youth.

The Prime Minister stated that the government has decided to set up fast-track courts to ensure swift and stringent punishment for those involved in paper leaks. Shri Modi noted that he has directed the concerned authorities and officials to take all necessary steps in this regard, adding that this continues a series of measures aimed at safeguarding the interests of students.

The Prime Minister firmly asserted that those who try to harm the future of the youth will not be spared.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Nothing is more important than the welfare and future of our youth!

We have decided to set up fast-track courts to ensure swift and stringent punishment for those involved in paper leaks. Have directed the concerned authorities and officials to take all necessary steps in this regard. This continues our series of steps for safeguarding the interests of students.

Those who try to harm the future of our youth will not be spared.

देश के युवाओं का हित और उनका भविष्य हमारी सर्वोच्च प्राथमिकता है।

पेपर लीक के सभी मामलों में दोषियों को जल्द से जल्द कठोर दंड देने के लिए, केस के त्वरित निस्तारण के लिए फास्ट ट्रैक कोर्ट्स का गठन किया जाएगा। इस संबंध में निर्देश दे दिए गए हैं कि संबंधित विभाग आवश्यक कार्रवाई सुनिश्चित करें।

विद्यार्थियों के हितों को सुरक्षित करने के लिए, सरकार द्वारा लिए जा रहे निर्णयों की श्रृंखला में ये एक महत्वपूर्ण कदम है।

युवाओं के भविष्य के साथ खिलवाड़ करने वाले किसी भी व्यक्ति को बख्शा नहीं जाएगा।"