وزیر اعظم جو آج مغربی بنگال کا دورہ کرنے والے تھے، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے۔

وزیر اعظم آفس نے ایک ٹویٹ میں کہا:

 پی ایم ‘‘ نریندر مودی( @narendramodi)ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں آج کے طے شدہ پروگراموں میں شامل ہوں گے۔ ان پروگراموں میں کنیکٹیویٹی سے متعلق اہم پروجیکٹوں کا آغاز اور نیشنل گنگا کونسل کی میٹنگ شامل ہے۔’’

وزیر اعظم کی والدہ کا آج صبح احمد آباد میں انتقال ہو گیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Govt disburses Rs 28,748 crore under 14 PLI schemes till December 2025

Media Coverage

Govt disburses Rs 28,748 crore under 14 PLI schemes till December 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 21فروری 2026
February 21, 2026

Citizens Agrees Modi Hai To Mumkin Hai: Human-Centric AI, Solar Surge & Manufacturing Boom – India’s Golden Rise