اس گفت و شنید میں ،جی-20 سربراہ کانفرنس کی کامیابی کو یقینی بنانے کی غرض سے کام کرنے والے تقریباً 3000 افراد شرکت کریں گے
اس میں زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنان ؛ مختلف وزارتوں کے وزراء اور عہدیداران بھی شرکت کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 ستمبر کو شام 6 بجے بھارت منڈپم میں  جی20 کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم  اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔یہ  بات چیت عشائیہ کے بعد ہوگی۔

اس بات چیت میں ،جی20 سربراہ کانفرنس  کی کامیابی میں اپنا کردار ادا  کرنے والے تقریباً 3000 افراد شرکت  کریں گے ۔ اس میں خاص طور پر وہ لوگ شامل ہوں گے جنہوں نے سربراہ اجلاس کے خوش اسلوبی سے  انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے زمینی سطح پر کام کیا ہے۔ ان  میں کلینرس، ڈرائیورس، ویٹرس اور مختلف وزارتوں کے عملے کے ارکان شامل ہیں۔ اس گفت و شنید میں وزراء اور مختلف محکموں کے افسران بھی شامل ہوں  گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM announces exam reform task force, Infosys co-founder Nandan Nilekani to lead

Media Coverage

PM announces exam reform task force, Infosys co-founder Nandan Nilekani to lead
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights noble character as the foundation of respect, trust, and effective leadership
July 27, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting how a person of noble character earns respect in society and is regarded as worthy of every responsibility.

The Prime Minister wrote on X;

"शीलवान् पूजितो लोके शीलवान् साधुसम्मतः।

शीलवान् सर्वकर्मार्हः शीलवान् प्रियदर्शनः॥"

A person of noble character earns respect in society and the esteem of the virtuous. Through integrity, humility and disciplined conduct, such an individual is regarded as worthy of every responsibility. Their personality is admirable, inspiring and worthy of emulation. In truth, noble character is the true foundation of lasting success, effective leadership, and enduring trust.