نئی دہلی،4 ستمبر2021:   وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 ستمبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کوویڈ ویکسی نیشن پروگرام کے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کریں گے۔

ہماچل پردیش نے اپنی پوری اہل آبادی کو کوویڈ ویکسین یشن کی پہلی خوراک کامیابی کے ساتھ لگا دی ہے۔ ریاست کی کوششوں میں جغرافیائی ترجیح شامل تھی کہ مشکل اور دشوار گزارعلاقوں پر توجہ مرکوز کی جائے۔ اس میں بڑے پیمانے پر آگاہی کو یقینی بنانے کے اقدامات اور دیگر کے علاوہ آشا کارکنوں کے گھر گھر جا کر ملاقاتیں کرناشامل ہیں۔ ریاست نے خواتین، بزرگوں، دیوانگجنوں، صنعتی کارکنوں، روزانہ اجرتی مزدوروں وغیرہ پر خصوصی توجہ دی اور اس سنگ میل کو حاصل کرنے کے لیے ’’سرکشا کی یکتی - کورونا سے مکتی‘‘ جیسی خصوصی مہمیں چلائیں۔

تقریب کے دوران ہماچل کے وزیر اعلیٰ موجود ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership