وزیراعظم 1.7 لاکھ سے زائد مستحقین میں ای- پراپرٹی کارڈ بھی تقسیم کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 06؍اکتوبر کو 12:30 بجےمدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای- پراپرٹی کارڈ بھی تقسیم کریں گے۔

تقریب کے دوران مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ بھی موجود ہوں گے۔

سوامتوا  اسکیم کے بارے میں

سوامتوا، وزارت پنچایتی راج کی ایک مرکزی شعبے کی اسکیم ہے جس کا مقصد دیہی آبادی پر مشتمل علاقوں کے مکینوں کو جائیداد کے حقوق فراہم کرنا ہے۔ یہ اسکیم دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو شہری علاقوں  میں رہنے والے لوگوں کی طرح قرضوں اور دیگر مالی فوائد کے لیے جائیداد کو مالی اثاثہ کے طور پر استعمال کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔ اس کا مقصد جدید سروے کرنے والے ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے دیہی علاقوں کی زمینوں کی حد بندی کرنا ہے۔ اس اسکیم نے ملک میں ڈرون مینوفیکچرنگ کے ماحولیاتی نظام کو بھی فروغ دیا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi