وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم جولائی کو صبح 11 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ’ڈجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے۔

یہ پروگرام ، یکم جولائی 2015 کو وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کیے گئے ’ڈجیٹل انڈیا‘ پروگرام کے چھ برس مکمل ہونے کے موقع پر ، الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کے ذریعہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ ’ڈجیٹل انڈیا‘ نیو انڈیا کی کامیابی کی سب سے بڑی داستانوں میں سے ایک ہے  جس نے خدمات کی فراہمی، حکومت کو شہریوں کے نزدیک لانے، شہریوں کی شمولیت کو بڑھا وا دینے اور عوام کی اختیار کاری میں مدد فراہم کی ہے۔

اس موقع پر الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر بھی موجود ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership