مہوتسو کاموضوع: وکِسِت بھارت 2047 کے لیے ایک لچکدار دیہی ہندوستان کی تعمیر
مہوتسو کا مقصد دیہی ہندوستان کے کاروباری جذبے اور ثقافتی ورثے کا جشن منانا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری کو، صبح  تقریباً ساڑھے دس بجے، نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ مہوتسو ، دیہی ہندوستان کے کاروباری جذبے اور ثقافتی ورثے کا جشن مناتے ہوئے،  4 سے 9 جنوری تک منعقد کیا جائے گا، اس کا موضوع  'وکست بھارت 2047 کے لیے ایک لچکدار دیہی ہندوستان کی تعمیر' اور "گاؤں بڑھے، تو  دیش بڑھے " کانعرہ ،  ہے۔

 یہ مہوتسو، مختلف مباحثوں، ورکشاپس اور ماسٹرکلاسز کے ذریعے، دیہی بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا، خود انحصاری والی معیشتیں پیدا کرنا اور دیہی برادریوں میں اختراع کو فروغ دینا ہے۔ اس کے مقاصد میں دیہی آبادی میں معاشی استحکام اور مالی تحفظ کو فروغ دینا، شمال مشرقی ہندوستان پر خصوصی توجہ کے ساتھ، مالی شمولیت کو حل کرنا اور پائیدار زرعی طریقوں کی حمایت کرنا شامل ہے۔

مہوتسو کی ایک اہم توجہ دیہی خواتین کو انٹرپرینیورشپ کے ذریعے بااختیار بنانا ہو گی۔ باہمی تعاون پر مبنی اور اجتماعی دیہی تبدیلی کے لیے ایک خاکہ وضع کرنے کے لیے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسران،  غور وفکر کرنے والے رہنماؤں، دیہی صنعت کاروں، کاریگروں اور متعلقہ  فریقوں کو یکجاکرنا ؛ نیز  دیہی معاش کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی اور اختراعی طریقوں سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں بات چیت کی حوصلہ افزائی کرنا؛ اور متحرک پرفارمنسز اور نمائشوں کے ذریعے ہندوستان کے بھرپور ثقافتی ورثے کی نمائش کرنا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Silicon Sprint: Why Google, Microsoft, Intel And Cognizant Are Betting Big On India

Media Coverage

Silicon Sprint: Why Google, Microsoft, Intel And Cognizant Are Betting Big On India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi speaks with PM Netanyahu of Israel
December 10, 2025
The two leaders discuss ways to strengthen India-Israel Strategic Partnership.
Both leaders reiterate their zero-tolerance approach towards terrorism.
PM Modi reaffirms India’s support for efforts towards a just and durable peace in the region.

Prime Minister Shri Narendra Modi received a telephone call from the Prime Minister of Israel, H.E. Mr. Benjamin Netanyahu today.

Both leaders expressed satisfaction at the continued momentum in India-Israel Strategic Partnership and reaffirmed their commitment to further strengthening these ties for mutual benefit.

The two leaders strongly condemned terrorism and reiterated their zero-tolerance approach towards terrorism in all its forms and manifestations.

They also exchanged views on the situation in West Asia. PM Modi reaffirmed India’s support for efforts towards a just and durable peace in the region, including early implementation of the Gaza Peace Plan.

The two leaders agreed to remain in touch.