وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر 2021ء کی شام میں ’گلوبل سٹیزن لائیو‘پروگرام میں ایک ویڈیو خطاب کریں گے۔

’گلوبل سٹیزن ‘ایک عالمی وکالتی تنظیم ہے، جو شدید غربت کے خاتمےکے لئے کام کررہی ہے۔’گلوبل سٹیزن لائیو‘ ایک چوبیس گھنٹے کا پروگرام  ہے، جو 25 اور 26 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا اور اس میں ممبئی، نیویارک، پیرس، ریو ڈی جنیریو، سڈنی، لاس اینجلس، لاگوس اور سیول سمیت متعدد اہم شہروں میں لائیو پروگرام شامل ہوں گے۔یہ پروگرام 120 ممالک اور متعدد سوشل میڈیا چینلوں پر نشر کیا جائے گا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses

Media Coverage

Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 جولائی 2026
July 09, 2026

PM Modi Leading India's Economic, Cultural & Diplomatic Renaissance