وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 اور 21 نومبر کو لکھنؤ پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس ڈائریکٹر جنرل صاحبان اور پولیس کے انسپکٹر جنرل صاحبان کی 56 ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
یہ دو روزہ کانفرنس ہائی برڈ  طریقے سے منعقد ہوگی۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ڈی جی پی  اور مرکزی مسلح فورسیز اور مرکزی پولیس تنظیموں کے سربراہان لکھنؤ میں فزیکل طریقے سے ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ آئی بی  /ایس آئی بی  ہیڈ کوارٹروں میں 37 مختلف جگہوں سے مدعوین ورچوئل طور پر اس میں شریک ہوں گے۔اس کانفرنس میں سائبر جرائم، اعداد وشمار کا نظم ونسق   انسداد  دہشت گردی چیلنجوں، بائیں بازؤ کی انتہا پسندی، منشیات کی ناجائز تجارت میں ابھرتے ہوئے رجحانات، جیل اصلاحات  سمیت بہت سے امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سال 2014 سے ڈی جی پی کانفرنس میں دلچسپی لینا شروع کی  تھی،جبکہ اس سے  قبل  و ہ صرف علامتی طور پر شامل ہوئے تھے ۔ کانفرنس کے سبھی اجلاسوں میں شرکت کرنے  کو اہمیت دیتے ہیں اور اس  کھلے غیر رسمی تبادلہ خیال کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جو ملک کو متاثر کرنے والے سیکیوریٹی سے متعلق داخلی امور  پرپولیس کے اعلی افسران کو وزیراعظم  نریندر مودی سے براہ راست بات چیت کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔

وزیراعظم کے نظریہ کے مطابق سال 2014 سے سالانہ کانفرنسیں جو نئی دہلی میں منعقد ہوا کرتی تھیں،2020 کو چھوڑ کر،  جبکہ  کانفرنس ورچوئلی طور پر منعقد کی گئی،   دہلی سے باہر منعقد  کی گئیں،۔ یہ کانفرنس 2014 میں گوہاٹی میں ، 2015 رن آف کچھ دھوردو ، 2016 میں حیدرآباد نیشنل پولیس اکیڈیمی، 2017 میں ٹیکن پور پی ایس  ایف اکیڈیمی ،2018 میں کیوڑیہ اور 2019 میں پونے آئی آئی ایس ای آر میں منعقد کی گئی تھیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi

Media Coverage

For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of knowledge, wisdom and foresight
June 19, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has said that virtues such as knowledge, wisdom and foresight are the foundation of success in life. He noted that a person enriched with these qualities is able to overcome even the most difficult challenges and emerge victorious.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”

The Subhashitam conveys that authentic knowledge of the subject, natural prudence, fearless self-confidence, powerful speech refined through practice, foresight to recognize the demands of the time and ever-new wisdom, these six qualities prove to be like 'kamadhenu' in every endeavor of a human being, which helps in achieving every goal.

The Prime Minister wrote on X;

“ज्ञान, विवेक और दूरदर्शिता जैसे सद्गुण जीवन में सफलता का प्रमुख आधार हैं। इनसे समृद्ध व्यक्ति कठिन से कठिन चुनौतियों में भी विजयी होता है।

शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”