وزیر اعظم پورے گجرات میں پردھان منتری آواس یوجنا اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا افتتاح اور بھومی پوجن کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 فروری 2024 کو دوپہر 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم پورے گجرات میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا افتتاح اور بھومی پوجن انجام دیں گے۔

یہ پروگرام گجرات کے تمام اضلاع میں 180 سے زیادہ مقامات پر منعقد کیا جائے گا، جس کا مرکزی پروگرام ضلع بناس کانٹھا میں منعقد ہوگا۔ ریاست کے وسیع پروگرام میں مختلف سرکاری اسکیموں بشمول ہاؤسنگ اسکیموں کے ہزاروں مستفیدین کی شرکت کا مشاہدہ کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں گجرات  کے وزیراعلی ، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل ایز اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi