Theme: ‘Yuva Shakti, Viksit Bharat’

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 جنوری 2025 کو دہلی کے کری اپَّا پریڈ گراؤنڈ میں شام تقریباً 4:30 بجے  سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کریں گے۔

اس سال یوم جمہوریہ کیمپ میں مجموعی طور پر 2361 این سی سی کیڈٹوں نے شرکت کی جن میں 917 کیڈٹس لڑکیاں بھی شامل تھیں، جو کہ اس تقریب میں شرکت کرنے والی لڑکیوں کے کیڈٹ کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پی ایم ریلی میں ان کیڈٹوں کی شرکت  کے ساتھ ہی  نئی دہلی میں مہینہ بھر جاری رہنے والا این سی سی یوم جمہوریہ کیمپ اختتام پذیر ہوگا۔ اس سال کی این سی سی پی ایم ریلی کا موضوع ’یووا شکتی، وکست بھارت‘ ہے۔

اس دن 800 سے زائد کیڈٹس کا ثقافتی پروگرام پیش کیا جائے گا جس میں تعمیر ملک کے تئیں این سی سی کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔ 18 دوست بیرونی ممالک کے 144 نوجوان کیڈٹس کی شرکت اس سال کی ریلی میں مزید جوش و جذبے کا اضافہ کرے گی۔

ملک بھر سے ، میرا یووا (ایم وائی) بھارت، وزارت تعلیم اور قبائلی امور کے 650 سے زیادہ رضاکاران  بھی بطور مہمان خصوصی این سی سی پی ایم ریلی میں شرکت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology