وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے وگیان بھون میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (این اے ایس اے) کے ذریعہ وگیان بھون میں 30-31 جولائی 2022 کو ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز (ڈی ایل ایس ایز) کا پہلا قومی سطح کا اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ایک مربوط طریقہ کار کی تشکیل پر غور کیا جائے گا تاکہ  ڈی ایل ایس ایز  میں یکسانیت اور ہم آہنگی پیدا کی جا سکے۔

ملک میں کل 676 ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز (ڈی ایل ایس ایز) ہیں۔ ان کی سربراہی ڈسٹرکٹ جج کرتے ہیں جو اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر کام کرتے ہیں۔ ڈی ایل ایس ایز  اور لیگل اسٹیٹ اتھارٹیز (ایس ایل ایس ایز) کے ذریعے، این اے ایل ایس اے  کی طرف سے مختلف قانونی امداد اور بیداری کے پروگرام نافذ  کیے جاتے ہیں۔  ڈی ایل ایس ایز این اے ایل ایس اے   کی طرف سے منعقد لوک عدالتوں کو ریگولیٹ کرکے عدالتوں پر بوجھ کو کم کرنے میں بھی  تعاون پیش کرتے  ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi