وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 ستمبر 2023 کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں شام 4 بجے جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ کے فائنل پروگرام میں شرکت کریں گے۔

جی 20 جن بھاگیداری تحریک کے دوران ملک بھر کے مختلف اسکولوں، اعلیٰ تعلیمی اداروں اور ہنرمندی ترقیات اداروں کے ریکارڈ 5 کروڑ سے زائد نوجوانوں کی شرکت ملاحظہ کی گئی۔ جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ پہل قدمی کا مقصد بھارت کے نوجوانوں کے درمیان بھارت کی جی 20 صدارت کی تفہیم پیدا کرنا اور مختلف جی 20 تقریبات میں ان کی شرکت میں اضافہ کرنا ہے۔ پروگرام میں بھارت بھر کی یونیورسٹیوں کے ایک لاکھ سے زائد طلبا کو شامل کیا گیا۔ شروعات میں بھارت کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے کی یاد میں 75 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا تھا، تاہم بعد میں اس پہل قدمی کو توسیع سے ہمکنار کرتے ہوئے اس میں بھارت بھر کی 101 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا۔

جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ پہل قدمی کے تحت ملک بھر میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔ ان پروگراموں میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی جانب سے وسیع تر شراکت داری ملاحظہ کی گئی۔ علاوہ ازیں، شروعات میں جو پروگرام یونیورسٹیوں کے لیے شروع کیا گیا تھا، وہ جلد ہی توسیع سے ہمکنار ہوا اور اس میں اسکولوں، کالجوں کو بھی شامل کرکے حاضرین کی تعداد میں اضافہ کیا گیا۔

جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ کے فائنل پروگرام میں  تقریباً 3000 طلبا، فیکلٹی اراکین، اور حصہ ہونے والی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر حضرات بھی شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں، ملک بھر کے طلبا بھی لائیو ایونٹ میں شرکت کریں گے ۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Oman, India’s Gulf 'n' West Asia Gateway

Media Coverage

Oman, India’s Gulf 'n' West Asia Gateway
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles passing of renowned writer Vinod Kumar Shukla ji
December 23, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled passing of renowned writer and Jnanpith Awardee Vinod Kumar Shukla ji. Shri Modi stated that he will always be remembered for his invaluable contribution to the world of Hindi literature.

The Prime Minister posted on X:

"ज्ञानपीठ पुरस्कार से सम्मानित प्रख्यात लेखक विनोद कुमार शुक्ल जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। हिन्दी साहित्य जगत में अपने अमूल्य योगदान के लिए वे हमेशा स्मरणीय रहेंगे। शोक की इस घड़ी में मेरी संवेदनाएं उनके परिजनों और प्रशंसकों के साथ हैं। ओम शांति।"