وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 جنوری کو تقریباً صبح 11:30 بجے راجستھان کے بھلواڑہ میں بھگوان شری دیو نارائن جی کے 1111ویں ’اوتارن مہوتسو‘ کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم اس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

راجستھان کے لوگ بھگوان شری دیو نارائن جی کی پوجا کرتے ہیں، اور ان کے پیروکار ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ خاص طور پر عوامی خدمت کے لیے کیے جانے والے اپنے کام کے لیے قابل احترام ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26

Media Coverage

FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 مئی 2026
May 11, 2026

Society Above Politics: PM Modi’s Call for a Stronger, Self-Reliant & Sacred Bharat