نئی دہلی، 17 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 اکتوبر کو صبح 11:15 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، میسور یونیورسٹی کے صد سالہ اجتماع 2020 سے خطاب کریں گے۔ کرناٹک کے گورنر، یونیورسٹی کے دیگر عہدیداران کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کریں گے۔ سنڈیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ایم ایل سی، قانونی افسران، ضلعی افسران، یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر حضرات، طلبا اور والدین اس اجتماع میں آن لائن طریقے سے شرکت فرمائیں گے۔

یونیورسٹی کے بارے میں

میسور یونیورسٹی کا قیام 27 جولائی 1916 کو عمل میں آیا۔ یہ ملک کی چھٹویں اور ریاست کرناٹک کی اولین یونیورسٹی تھی۔ اس یونیورسٹی کا نعرہ ہے، ’نہی جنے نا سدری شام‘ جس کا مطلب ہے ’علم کے برابر کچھ نہیں‘۔ یہ یونیورسٹی سلطنت میسور کے صاحب بصیرت مہاراجہ، عزت مآب جناب نلواڈی کرشن راجا ودیار اور اس وقت کے دیوان سر ایم وی وسویسورا کے ذریعہ قائم کی گئی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem

Media Coverage

Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 فروری 2026
February 02, 2026

Citizens Celebrate PM Modi's Roadmap to Prosperity: Budget 2026 Drives Investment, Jobs, and Sustainable Growth for Every Indian