وزیراعظم جناب نریندر مودی 26 فروری 2021 کو تمل ناڈو ڈاکٹر ایم جی آر میڈیکل یونیورسٹی کے 33 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ وہ یہ خطاب ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ دن میں 11 بجے کریں گے۔ مجموعی طور پر 17591 امیدواروں کو اس جلسہ تقسیم اسناد میں ڈگریوں اور ڈپلومہ سے نوازا جائے گا۔ تمل ناڈو کے گورنر بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

یونیورسٹی کے بارے میں

یہ یونیورسٹی تمل ناڈو کے سابق وزیراعلی ڈاکٹر ایم جی راما چندرن کے نام پر ہے ۔مجموعی طور پر 686 تعلیمی ادارے اس یونیورسٹی سے ملحق ہیں ۔ ان اداروں کا تعلق ادویات، دندان سازی، فارمیسی ،نرسنگ، آیوش، فیزیوتھیراپی، اوکوپیشنل تھیراپی اورصحت سے متعلق علوم سے ہے۔یہ تعلیمی ادارے  پوری ریاست تمل ناڈو میں پھیلی ہوئی ہیں ۔ ان میں 41 میڈیکل کالج ،19 ڈینٹل کالج ، 48 آیوش کالج، 199 نرسنگ کالج، 81 فارمیسی کالج کے علاوہ پوسٹ ڈاکٹرل میڈیکل اور / یا صحت سے متعلق علوم کے ادارے شامل ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Net GST rises 7.3% in April; gross collections hit record ₹2.43 trillion

Media Coverage

Net GST rises 7.3% in April; gross collections hit record ₹2.43 trillion
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister wishes for the speedy recovery of Shri Ajay Rai
May 02, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi has wished for the speedy recovery of Shri Ajay Rai.

The Prime Minister stated that he received the news of Shri Ajay Rai being unwell and wished for him to get well at the earliest.

The Prime Minister posted on X:

"उत्तर प्रदेश कांग्रेस अध्यक्ष अजय राय जी के अस्वस्थ होने का समाचार प्राप्त हुआ है। मैं उनके जल्द से जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं।"