رام نومی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 اپریل، 2022 کو دن میں 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے جوناگڑھ کے گٹھیلا میں واقع اومیا ماتا مندر کے 14ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

اس مندر کا افتتاح بھی وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ہی ذریعے سال 2008 میں کیا گیا تھا، جب وہ گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔ سال 2008 میں وزیر اعظم کے ذریعے دیے گئے مشوروں کی بنیاد پر مندر کے ٹرسٹ نے اپنے دائرہ کار کو بڑھا کر اس میں متعدد سماجی و صحت سے متعلق سرگرمیوں  کو شامل کیا ہے جیسے کہ موتیا بین کا مفت آپریشن اور مالی اعتبار سے کمزور مریضوں کو مفت آیورویدک دوائیں وغیرہ۔

اومیا ماں کو کڈاوا پاٹیدار  قبیلہ کی دیوی یا کل دیوی تصور کیا جاتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA

Media Coverage

Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch