وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مسٹر رشی سونک کا، ان کی قیادت اور ہندوستان  و برطانیہ کے درمیان تعلقات میں تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا، جنہوں نے برطانیہ میں عام انتخابات کے بعد عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اپنی مدت کار کے دوران برطانیہ کی قابل ستائش قیادت کرنے، اور بھارت و برطانیہ کے درمیان عمیق تعلقات کے لیے اپنا فعال تعاون دینے کے لیے آپ کا شکریہ @RishiSunak ۔ مستقبل کے تعلق سے آپ کے اور کے کنبے کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times

Media Coverage

Commendable performance of India’s marine exports amid uncertain times
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 مئی 2026
May 02, 2026

Viksit Bharat Unfolding: PM Modi Delivers Jobs, Clean Energy, Digital Justice & Economic Firepower