وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے کے لیے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ پیٹونگٹارن شیناواترا کا شکریہ ادا کیا۔

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نےایکس پرلکھا:

’’آپ کی مبارکباد کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں PM @ ingshin جب کہ  ہم ہندوستانی جمہوریہ کے شاندار 75 سال کا جشن منا رہے ہیں۔ ہم تھائی لینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ علاقائی روابط کو بڑھانے اور عوام سے عوام کے رابطے میں تعاون جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi