وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے معروف پارچہ باف (بنکر)  اور پدم ایوارڈ یافتہ  جناب بیرن کمار بسک کے ساتھ ہوئی ان کی بات چیت کے لئے یاد کیا اور ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

’’جناب بیرن کمار بسک کا تعلق مغربی بنگال کے ندیا سے ہے۔  وہ ایک مشہور پارچہ باف (بنکر) ہیں، جو اپنی بنائی ہوئی ساڑیوں میں ہندوستانی تاریخ اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو پیش کرتے ہیں۔ پدم ایوارڈ یافتہ نے بات چیت کے دوران ،مجھے ایساتحفہ پیش کیا جو مجھے بہت پسند ہے۔‘‘

"পশ্চিমবঙ্গের নদীয়ার বীরেন কুমার বসাক বিশিষ্ট তন্তুবায়। তাঁর শাড়িতে তিনি ভারতীয় সংস্কৃতির নানা দিক ও ইতিহাসের নানা অধ্যায় ফুটিয়ে তোলেন। পদ্ম সম্মানে ভূষিতদের সঙ্গে আলাপচারিতার সময় তাঁর থেকে পাওয়া উপহারে আমি আপ্লুত ।"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why global AI leaders are flocking to the India AI Impact Summit in New Delhi

Media Coverage

Why global AI leaders are flocking to the India AI Impact Summit in New Delhi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 13فروری 2026
February 13, 2026

Self-Reliance to Global Leadership – How PM Modi's Policies Are Powering India's Defence, AI, and Inclusive Growth