وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آئندہ کواڈ سربراہ اجلاس کی میزبانی پر آسٹریلیائی وزیر اعظم انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آسٹریلیائی وزیر اعظم کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’سڈنی میں آئندہ کواڈ سربراہ اجلاس کی میزبانی کے لیے @AlboMP  آپ کا شکریہ ۔ اس سے ایک آزاد، کھلے اور مبنی بر شمولیت انڈو-پیسفک کو یقینی بنانے کے لیے ہماری کوششوں کو تقویت حاصل ہوگی۔

میں اپنے دورے اور ہمارے مثبت ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی غرض سے مختلف شعبوں میں کواڈ ممالک کے اشتراک کو مضبوط کرنے کے موضوع پر ہونے والے تبادلہ خیالات کے لیے پر جوش ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi