وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فنکار دھووَنی بھانوشالی، تنشک باگچی اور ’جسٹ میوزک‘ کی ٹیم کا ، کئی برس قبل ان کے ذریعہ لکھا گیا گربا نغمہ موسیقی کے ساتھ گانے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یہ اطلاع بھی دی کہ وہ نوراتری کے دوران ایک نیا گربا ساجھا کریں گے۔

جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’میرے ذریعہ لکھے گئے ایک گربا نغے کو خوبصورتی کے ساتھ گانے کے لیے @dhvanivinod ، Tanishk Bagchi  اور @Jjust_Music  کی ٹیم کا شکریہ! اس سے یقیناً متعدد یادیں تازہ ہوتی ہیں۔ میں نے کئی برسوں سے کچھ نہیں لکھا ہے  ، پھر بھی گذشتہ چند برسوں کے دوران میں نے ایک نیا گربا لکھ ہی لیا، جسے میں نوراتری کے دوران ساجھا کروں گا۔#SoulfulGarba ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India