تشدد کی اس طرح کی حرکتیں ہندوستان کے عزم کو کبھی کمزور نہیں کرپائیں گی،ہم کناڈا کی حکومت سے انصاف کو یقینی بنانے اور قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کی توقع کرتے ہیں:وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی سفارتکاوں کو مبینہ طور پر ڈرانے دھمکانے کی کوششوں کے ساتھ کناڈا میں ہندو مندر پر حالیہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے ہندوستان کے مضبوط عزم پر زور دیتے ہوئے کناڈا کی حکومت سے انصاف  اورقانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنےکا مطالبہ کیا۔

ایکس پر پوسٹ کردہ اپنے بیان میں، وزیر اعظم مودی نے کہا:

’’میں کناڈا میں ایک ہندو مندر پر دانستہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے سفارت کاروں کو دھمکانے کی بزدلانہ کوششیں بھی اتنی ہی قابل نفرت ہیں۔ تشدد کی اس طرح کی حرکتیں ہندوستان کے عزم کوکبھی کمزور نہیں کرپائیں گی ہم کناڈا کی حکومت سے انصاف کو یقینی بنانے اور قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کی توقع کرتے ہیں ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities

Media Coverage

How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026