دونوں رہنماؤں نے ہند- نیپال دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا
انہوں نے وزیر اعظم پرچنڈ کے حالیہ دورہ ہندوستان کے دوران ہونے والی بات چیت کاجائزہ لیا
نیپال ہندوستان کی پالیسی 'پڑوسی پہلے' میں کلیدی شراکت دار ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیپال کے وزیر اعظم جناب پشپ کمل دہل ’پرچنڈ‘ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے ہند-نیپال دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں اور وزیر اعظم پرچنڈ کے 31 مئی سے 3 جون 2023 کے ہندوستان کے حالیہ دورے کے دوران ہونے والی بات چیت کا کا جائزہ لیا، تاکہ دو طرفہ شراکت کو آگے بڑھایا جا سکے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کاگہرے رشتوں کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔

ایک قریبی اور دوستانہ ہمسایہ نیپال،  ہندوستان کی پالیسی 'پڑوسی سب سے پہلے' میں کلیدی شراکت دار ہے۔ ٹیلی فون پرہوئی یہ بات چیت دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں کی روایت کو جاری رکھے ہوئی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country

Media Coverage

Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 مئی 2026
May 24, 2026

Strength, Growth & Global Trust: How PM Modi is Transforming India Across Frontiers