وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  رشی سونک  سے بات کی اور  برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر انہیں مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’آج @RishiSunak سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہم اپنی جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ  کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ہم نے  جامع اور متوازن ایف ٹی اے  کو  جلد  حتمی شکل دینے کی اہمیت  پر بھی اتفاق کیا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi