وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے سربراہ مملکت، ہز ہائی نیس امیر تمیم بن حمد الثانی سے بات کی ہے اور دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے قطر میں کامیاب فیفا ورلڈ کپ کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا؛

’’قطر کے ہز ہائی نیس امیر @TamimBinHamad سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا، اور قطر میں کامیاب @FIFAWorldCup کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہم نے 2023 میں ہند-قطر کے سفارتی تعلقات کے 50 سال  کاجشن مشترکہ طور پر منانے پر اتفاق کیا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Make in India Electronics: Cos create 1.33 million job as PLI scheme boosts smartphone manufacturing & exports

Media Coverage

Make in India Electronics: Cos create 1.33 million job as PLI scheme boosts smartphone manufacturing & exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 دسمبر 2025
December 27, 2025

Appreciation for the Modi Government’s Efforts to Build a Resilient, Empowered and Viksit Bharat