وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیو گوڑا سے بات کی اور ان سے ان کے اور ان کی اہلیہ کی صحت کے بارے میں معلوم کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘سابق وزیرا عظم جناب ایچ ڈی دیو گوڑاسےبات کی اور ان کے اور ان کی اہلیہ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا ان کی تیز تر باضیابی کیلئے دعا گو ہوں’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Coconut industry gets a policy boost

Media Coverage

Coconut industry gets a policy boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 17فروری 2026
February 17, 2026

India’s Tech-focused Revolution under PM Modi’s Leadership Takes Centre Stage at the IndiaAI Impact Summit