نئی دہلی،31؍ اگست  :  وزیراعظم نریندر مودی نے  آسام کے وزیراعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما  سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر  گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ وزیراعظم انہیں مرکز کی جانب سے   حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا :

‘‘آسام کے وزیاعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما  سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر  گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ انہیں مرکز کی جانب سے   حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں کی صحت  وسلامتی اور ان کے تحفظ  کے تئیں دعا  گو ہوں’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs

Media Coverage

Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مئی 2026
May 31, 2026

India’s Golden Chapter: Maritime Might, Digital Revolution & Nari Shakti Under PM Modi