وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم سے ملاقات کی اور ان کی کتاب ’پاور ودِن: دی لیڈرشپ لیگیسی آف نریندر مودی‘ کی ایک کاپی پر دستخط کیے۔ یہ کتاب وزیر اعظم نریندر مودی کے قائدانہ سفر کی عکاسی کرتی ہے اور اس کی مغربی اور ہندی نقطہ نظرسے تشریح کرتی ہے، جو عوامی خدمت کی زندگی کی خواہش رکھنے والوں کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرنے کے لیے انہیں یکجا کرتی ہے۔

ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

"آج کے اوائل میں ڈاکٹر آر بالاسبرامنیم سے مل کر خوشی ہوئی۔ ان کتاب کی ایک کاپی پر دستخط بھی کئے۔ ان  کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India on track to becoming third-largest economy by FY31: S&P report

Media Coverage

India on track to becoming third-largest economy by FY31: S&P report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20اگست 2024
September 20, 2024

Appreciation for PM Modi’s efforts to ensure holistic development towards Viksit Bharat