وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ ایودھیا میں پران پرتشٹھا کا موقع سبھی کو بھگوان شرام کی زندگی اور نظریات سے متعلق مختلف سیاق و سباق کے بارے میں یاددہانی کراتا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایودھیا میں پران پرتشٹھا کا موقع ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو پربھو شری رام کی زندگی اور نظریات سے وابستہ مختلف سیاق و سباق کی یاد دہانی کرا رہا ہے۔ ایسا ہی ایک جذباتی واقعہ شبری سے متعلق ہے۔ سنئے ، میتھلی ٹھاکر جی نے اسے اپنی مدھر دھنوں سے کس طرح آراستہ کیا ہے۔ # شری رام بھجن‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins