وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا جس میں سوامی وویکانند کے اس یقین پر زور دیا گیا ہے کہ نوجوانوں کی طاقت قوم کی تعمیر کا سب سے طاقتور سنگ بنیاد ہے اور بھارت کے نوجوان اپنے جذبے اور ولولے سے ہر مقصد کی تکمیل کر سکتے ہیں:

 

"अङ्गणवेदी वसुधा कुल्या जलधिः स्थली च पातालम्।

वल्मीकश्च सुमेरुः कृतप्रतिज्ञस्य वीरस्य॥"

 

سبھاشتم یہ پیغام دیتاہے کہ بہادر اور مضبوط ارادہ رکھنے والوں کے لیے ، پوری سرزمین ان کے اپنے آنگن کی طرح ہے ، سمندر تالابوں کی طرح اور آسمان کو چھوتےپہاڑ تل کی مانند نہایت چھوٹے محسوس ہوتےہیں ۔  جس کا عزم اٹل ہو، اس کے لیے دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا :

’’سوامی ویویکانند کا ماننا تھا کہ نوجوانوں کی طاقت ہی قوم کی تعمیر کی سب سے مضبوط بنیاد ہے۔ بھارتی نوجوان اپنے جوش اور جذبے سے ہر عزم کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔

अङ्गणवेदी वसुधा कुल्या जलधिः स्थली च पातालम्।

वल्मीकश्च सुमेरुः कृतप्रतिज्ञस्य वीरस्य॥"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Not an iota of truth’: PM Modi dismisses report of restriction on foreign travels via tax

Media Coverage

‘Not an iota of truth’: PM Modi dismisses report of restriction on foreign travels via tax
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 مئی 2026
May 15, 2026

Viksit Bharat Unleashed: PM Modi's Blueprint Delivers Energy Independence, Tech Boom, and Diplomatic Dominance