وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیو کے خصوصی حوالے سے ساحلی صفائی اور ترقی سے متعلق ایک قابل ذکرٹویٹ تھرید شیئر کیا ہے۔

دمن اور دیو سے  رکن پارلیمنٹ جناب لالو بھائی پٹیل کی  جانب سے نیلےفلیگ والے ساحلوں کے بارے میں ایک ٹویٹ تھریڈ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"ساحلی صفائی اور ترقی سے متعلق ایک قابل ذکر ٹویٹ تھرید دیو کے خصوصی حوالے سے ہے، جو ایک شاندار ساحل اور ساحلوں کا گھر ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح اجتماعی کوششیں ذہنیت میں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں اور پورے معاشرے کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan deposits cross Rs 3.09 lakh crore

Media Coverage

Jan Dhan deposits cross Rs 3.09 lakh crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength