وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پے چرچا کے موضوع پر منتر اور سرگرمیوں سے متعلق دلچسپ معلومات کا ذخیرہ ساجھا کیا، جو کہ امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’یہ امتحانات کا موسم ہے اور جیسا کہ ہمارے # ایگزام وارئیرس امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں منتروں اور سرگرمیوں سے متعلق دلچسپ معلومات کا ذخیرہ ساجھا کر رہا ہوں جو کہ امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ امتحانات کا جشن منانے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid

Media Coverage

Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 اگست 2026
August 19, 2026

Defence to Diamonds: How PM Modi’s Vision Turned India into a Global Capability Hub