وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاشی کے لکّھا میلے کے بھرت ملاپ  کی تصاویر ساجھا کیں ۔ اس تقریب کو سناتن ثقافت کا ایک جزو لاینفک قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے مطلع کیا کہ یہ پانچ صدی قدیم روایت ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں کاشی کے نمائندے کی حیثیت سے اس منفرد روایت پر اپنے فخر کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کاشی میں لکّھا میلے کے تحت ہونے والا بھرت ملاپ بھارت کی سناتن ثقافت کا جزو لاینفک رہا ہے۔ گذشتہ تقریباً پانچ صدیوں سے چلی آرہی اس پیشکش نے ایک مرتبہ پھر پربھو شری رام کے عقیدت مندوں کو جذباتی کر دیا ہے۔ کاشی کا رکن پارلیمنٹ ہونے کی حیثیت سے مجھے اس روایت کو لے کر خصوصی فخر کا احساس ہو رہا ہے۔

آج کے پروگرام کی چند تصاویر۔۔۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect