وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کے بارے میں ایک شہری کے ردعمل کو شیئر کیا ہے جس میں بیسرن، آرو، کوکرناگ، اچھبل، گل مرک ، سرینگر اور ڈل جھیل کی خوبصورتی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ایک شہری، جناب رنجیت کمار کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے 2019 میں سری نگر کےاپنے دورے کی ایک تصویر بھی ٹویٹ کی۔

شہری کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’بہت خوب اچھا۔ میں بھی 2019 میں سری نگر کے اپنے دورے کی ایک تصویر شیئر کرنےسے خود کو روک نہیں پا رہا ہوں۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs

Media Coverage

Cotton duty relief: Textile industry welcomes import tax waiver, sees boost for exports and MSMEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مئی 2026
May 31, 2026

India’s Golden Chapter: Maritime Might, Digital Revolution & Nari Shakti Under PM Modi